Bilal Khan – Chorh Day [Official Lyrics Video]



Subscribe to Bilal Khan’s Channel:

Follow Bilal on…
Instagram:
Snapchat: BilalKhanMusic
Facebook:
Twitter:
Official Website:

Song Written/Composed by: Bilal Khan
Video Shot by: Bilal Khan/Ubaid Abbas
Music Produced by: Saad Sultan
Female Model: Ariba Mahmood
Male Model: Ubaid Abbas
Video Directed/Edited by: Bilal Khan

source

25 Comments

  1. بلال بھائ السلام عليكم ۔۔۔۔۔۔آپکا نام بہت پیارا ہے، بلال حبشی رضی اللہ عنہ کے مبارک نام پر! پوری "خاموشی" میں آپکا کردار"، بے لوث محبت"بول رہا ہے، یہ اسلامی تعلیمات میں سے ہے، کہ ہم اپنی حقیقی زندگی میں دوسروں کے کام آئیں اور وہ بھی صرف محبوب حقیقی اللہ رب العزت کی رضا کی خاطر! اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو سماجی اصلاح کا ذریعہ بنائے،آپکا خیر خواہ محمد زاہد حسین ندوی جمشید پور جھارکھنڈ انڈیا

  2. اگر یہ ویڈیو پاکستان میں فلمائ جاتی تو اس سے کہیں زیادہ بہتر بن سکتی تھی. مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ہمارا میڈیا دوسرے ممالک کی تشہیر میں کیوں لگا ہوا ہے. تمام ٹیم پاکستانی ہے، مگر ویڈیو میں کینیڈا کی دیوار ہی چار چاند لگائے گی. پاکستان کی تو شاید کوئ دیوار ہی ایسی ہو جس میں ہم ممی ڈیڈی عوام کو گوبر چپکا ہوا نظر نہ آئے.

  3. I just log into my Google account after a long time I decided to comment on all song haha literally I love you Bilal  and dont leave us always be happy and upload songs

Comments are closed.

© 2024 Lyrics MB - WordPress Theme by WPEnjoy